کوالالمپور ۔ 11 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافے کی رپورٹ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لئے سودے 1.3 فیصد کم ہوکر 2433 رنگٹ (629.17 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 43392 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں