ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ رہا

ہانگ کانگ ۔ 11 اپریل (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی ہے۔جاپانی سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 107.22 پوائنٹ (0.49 فیصد) گر کر 21687.10 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 6.64 پوائنٹ (0.38 فیصد) گرنے کے بعد 1725.30 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔