الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کے جائزے کی آخری تاریخ 24 اپریل مقرر کر دی

اسلام آباد ۔15اپریل (اے پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کے جائزے کی آخری تاریخ 24 اپریل مقرر کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آخری تاریخ تک ووٹ کا اندراج، منتقلی اور تنسیخ کرائی جا سکتی ہے۔ شہری اپنے قومی شناختی کارڈ نمبر کو 8300 کو موبائل سے پیغام کے طور پر بھیج کر اپنے ووٹوں کی تصدیق کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں