اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لاہور میں جسٹس اعجاز الحسن کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی اور صوبائی سطح پر متعلقہ حکام کو واقعہ کے ذمہ داران کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی مذمت

مزید خبریں