جکارتہ ۔ 23 جون(اے پی پی) انڈونیشیاء کے حکام نے زیکا وائرس کے خلاف آسڑیلیوی بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انڈونیشیاء کے ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیاءکی وزارت ِ صحت نے آسڑیلیا کی جانب سے انڈونیشیاءجانے والے اپنے ہم وطنوں کو زیکا وائرس کے خلاف تدابیر اختیار کرنے کے انتباہ پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ صحت کی عالمی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق …
انڈونیشیاء کے حکام کا زیکا وائرس کے خلاف آسڑیلیوی بیان پر شدید ردعمل

مزید خبریں
جکارتہ ۔ 23 جون(اے پی پی) انڈونیشیاء کے حکام نے زیکا وائرس کے خلاف آسڑیلیوی بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انڈونیشیاء کے ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیاءکی وزارت ِ صحت نے آسڑیلیا کی جانب سے انڈونیشیاءجانے والے اپنے ہم وطنوں کو زیکا وائرس کے خلاف تدابیر اختیار کرنے کے انتباہ پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ صحت کی عالمی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق زیکا وائرس کا خطرہ پائے جانے والے 46 ملکوں میں انڈونیشیا شامل نہیں ہے۔








