نیویارک ۔ 18 اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سپلائی میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 9 سینٹ کم ہوکر 71.33 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 8 سینٹ کمی کے ساتھ 66.14 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں