امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 21 اپریل (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور امریکا میں قرضوں پر سود کی شرح میں میں اضافہ اور جزیرہ نما کوریا و شام کے حوالے سے سیاسی کشیدگی میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد کم ہوکر 1336.96 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے …

نیویارک ۔ 21 اپریل (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور امریکا میں قرضوں پر سود کی شرح میں میں اضافہ اور جزیرہ نما کوریا و شام کے حوالے سے سیاسی کشیدگی میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.6 فیصد کم ہوکر 1336.96 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے جون کے لیے سودے 10.50 ڈالر (0.8 فیصد) کمی کے ساتھ 1338.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں