اسلام آباد ۔22اپریل (اے پی پی) ملک میں 100 ملین بالغ افراد بینک اکاﺅنٹس ہولڈرز نہیں ہیں جبکہ 13 فیصد افراد مالیاتی اداروں میں اکاﺅنٹ کھلوانے کے حوالے سے مذہبی خدشات رکھتے ہیں۔ عالمی بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق ترکی میں مذہبی اعتراضات کے باعث 19 فیصد آبادی بینک اکاﺅنٹس نہیں رکھتی۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیاءکے خطے میں بینک اکاﺅنٹس نہ رکھنے والوں کی شرح دیگر ممالک کے …
ملک میں 100 ملین بالغ افراد بینک اکاﺅنٹس ہولڈرز نہیں ہیں
مزید خبریں
اسلام آباد ۔22اپریل (اے پی پی) ملک میں 100 ملین بالغ افراد بینک اکاﺅنٹس ہولڈرز نہیں ہیں جبکہ 13 فیصد افراد مالیاتی اداروں میں اکاﺅنٹ کھلوانے کے حوالے سے مذہبی خدشات رکھتے ہیں۔ عالمی بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق ترکی میں مذہبی اعتراضات کے باعث 19 فیصد آبادی بینک اکاﺅنٹس نہیں رکھتی۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیاءکے خطے میں بینک اکاﺅنٹس نہ رکھنے والوں کی شرح دیگر ممالک کے مقابلہ میں زائد ہے








