چین کی مارچ کے دوران کوئلے کی پیداوار 5 ماہ کی کم ترین سطح پر رہی

بیجنگ ۔22 اپریل(اے پی پی)چین نے کہا ہے کہ مارچ کے دوران اس کی کوئلے کی پیداوار 5 ماہ کی کم ترین سطح پر رہی جس کی وجہ نرخوں میں کمی کے باعث کان کنوں کی جانب سے پیداواری سرگرمیوں میں کمی ہے۔قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کی حالیہ رپورٹ کے مطابق مارچ کے دوران ملک میں کوئلے کی مجموعی پیداوار 290 ملین ٹن رہی جو اکتوبر کے بعد …

بیجنگ ۔22 اپریل(اے پی پی)چین نے کہا ہے کہ مارچ کے دوران اس کی کوئلے کی پیداوار 5 ماہ کی کم ترین سطح پر رہی جس کی وجہ نرخوں میں کمی کے باعث کان کنوں کی جانب سے پیداواری سرگرمیوں میں کمی ہے۔قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کی حالیہ رپورٹ کے مطابق مارچ کے دوران ملک میں کوئلے کی مجموعی پیداوار 290 ملین ٹن رہی جو اکتوبر کے بعد کم ترین سطح ہے، ماہ کے دوران کوئلے کے نرخ جنوری کی سطح سے 20 فیصد تک کم رہے جس کی وجہ گرم موسم کے باعث اس کی طلب کا کم ہونا ہے۔ر

مزید خبریں