امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 24 اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے تیل کی پیداواری کمی میں اضافے اور ایران پر امریکی پابندیوں کا امکان ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے وقفے سے قبل نرخ 22 سینٹ اضافے کے ساتھ 74.28 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 13 سینٹ کمی کے ساتھ …

نیویارک ۔ 24 اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے تیل کی پیداواری کمی میں اضافے اور ایران پر امریکی پابندیوں کا امکان ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے وقفے سے قبل نرخ 22 سینٹ اضافے کے ساتھ 74.28 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 13 سینٹ کمی کے ساتھ 68.27 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں