ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 24 اپریل (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی اور امریکا میں سویا آئل کے نرخوں کا گرنا ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جولائی کے لئے پام آئل کے سودے 0.3 فیصد گر کر 2408 رنگٹ (617.99 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 22803 لاٹوں کا …

کوالالمپور ۔ 24 اپریل (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی اور امریکا میں سویا آئل کے نرخوں کا گرنا ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جولائی کے لئے پام آئل کے سودے 0.3 فیصد گر کر 2408 رنگٹ (617.99 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 22803 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں