ملک کی ترقی میں روڑے اٹکانے والے عوامی عدالت میں سزایافتہ ہوجائیںگے،امیرمقام

چارسدہ۔26اپریل (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ وکٹیں گرانے کے دعویدارعوامی عدالت میں فیصلہ ہارچکے ہیں،مسلم لیگ(ن)عوام کی طاقت کی بدولت بھاری مینڈیٹ حاصل کریگی، ملک کی ترقی اورعوام کی بلاامتیازفلاح وبہبودمیں روڑے اٹکانے والے عوامی عدالت میں سزایافتہ ہوجائیںگے،تحریک انصاف نے صوبے کے تجربہ گاہ بنادیاہے،خیبرپختونخوااور اس خطے کے عوام مزیدتجربہ گاہ کے متحمل نہیں ہوسکتے، عوام بہترین منصف ہیںسب کی ادواراقتدارکاجائزہ لیاہے …

چارسدہ۔26اپریل (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ وکٹیں گرانے کے دعویدارعوامی عدالت میں فیصلہ ہارچکے ہیں،مسلم لیگ(ن)عوام کی طاقت کی بدولت بھاری مینڈیٹ حاصل کریگی، ملک کی ترقی اورعوام کی بلاامتیازفلاح وبہبودمیں روڑے اٹکانے والے عوامی عدالت میں سزایافتہ ہوجائیںگے،تحریک انصاف نے صوبے کے تجربہ گاہ بنادیاہے،خیبرپختونخوااور اس خطے کے عوام مزیدتجربہ گاہ کے متحمل نہیں ہوسکتے، عوام بہترین منصف ہیںسب کی ادواراقتدارکاجائزہ لیاہے اب سبزجھنڈے تلے ترقی کی سفرکیلئے راہ تک رہے ہیںاورانشاءاللہ مینڈیٹ لینے کے بعد عوام کوکبھی مایوس نہیںکریںگے۔ان خیالات انہوںنے مانگادرگئی چارسدہ میںایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔