سیﺅل ۔ 27 اپریل (اے پی پی) کم جونگ ان شمالی کوریا کے کے پہلے رہنما ہیں جو 1953 کی کورین جنگ کے اختتام کے بعد سرحد پار کر کے جنوبی کوریا میں داخل ہوئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن نے اس تاریخی موقعے پر شمالی کوریا کے رہنما سے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔اپنی آمد پر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان …
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان جنوبی کوریا جانے والے پہلے رہنما بن گئے

مزید خبریں
سیﺅل ۔ 27 اپریل (اے پی پی) کم جونگ ان شمالی کوریا کے کے پہلے رہنما ہیں جو 1953 کی کورین جنگ کے اختتام کے بعد سرحد پار کر کے جنوبی کوریا میں داخل ہوئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن نے اس تاریخی موقعے پر شمالی کوریا کے رہنما سے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔اپنی آمد پر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اس موقعے کو امن کے لیے نئے دور کا آغاز قرار دیا۔








