اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) الیکشن کمیشن پاکستان نے کرم ایجنسی کی قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد ایک سے بڑھا کر 2 کر دی ہے۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کمیشن میں جمعہ کو کرم ایجنسی کی ابتدائی حلقہ بندیوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ تمام اپیلوں کو سننے کے بعد کمیشن نے کرم ایجنسی کی قومی اسمبلی …
الیکشن کمیشن نے کرم ایجنسی کی قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد ایک سے بڑھا کر 2 کر دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) الیکشن کمیشن پاکستان نے کرم ایجنسی کی قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد ایک سے بڑھا کر 2 کر دی ہے۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کمیشن میں جمعہ کو کرم ایجنسی کی ابتدائی حلقہ بندیوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ تمام اپیلوں کو سننے کے بعد کمیشن نے کرم ایجنسی کی قومی اسمبلی کی نشست ایک سے بڑھا کر 2 کردیں۔








