کٹھوعہ واقعے کے مجرموں کوانصاف کے کٹہرے میںلانا بلا لحاظ مذہب ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 28 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کٹھوعہ کی 8سالہ ننھی بچی آصفہ کی آبروریزی اور قتل کے المناک واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے جدوجہد کرنا بلا لحاظ مذہب ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوںنے کہا کہ جو لوگ اس بہیمانہ واقعے کو فرقہ واریت سے جوڑ …

سرینگر ۔ 28 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کٹھوعہ کی 8سالہ ننھی بچی آصفہ کی آبروریزی اور قتل کے المناک واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے جدوجہد کرنا بلا لحاظ مذہب ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوںنے کہا کہ جو لوگ اس بہیمانہ واقعے کو فرقہ واریت سے جوڑ کو اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل چاہتے ہیں ان کے خلاف صف آراہونے کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں