خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا 334مربع کلومیٹر کے رقبے پر عالیشان تفریحی پارک کاسنگ بنیاد

ریاض۔29اپریل (اے پی پی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے القدیہ تفریحی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ کر سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیوں کا نیا آغاز کردیا۔سعودی اخبار کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں القدیہ منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ سعودی سرمایہ کاری بورڈ نے القدیہ منصوبے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ …

ریاض۔29اپریل (اے پی پی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے القدیہ تفریحی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ کر سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیوں کا نیا آغاز کردیا۔سعودی اخبار کے مطابق شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں القدیہ منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ سعودی سرمایہ کاری بورڈ نے القدیہ منصوبے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ ریاض کے مغرب میں شہر سے 40کلو میٹر دوری پر واقع ہے۔

مزید خبریں