امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کا یونیورسٹی آف شکاگو میں گفتگو

واشنگٹن ۔ 2 مئی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان بداعتمادی کے خاتمہکیلئے باہمی رابطوں کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے، دونوں ممالک نے باہمی تعاون کے ذریعے مشترکہ اہداف کو حاصل کیا ہے۔ پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے اس بات کا اظہار یونیورسٹی آف شکاگو میں پاک۔امریکا تعلقات کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ تقریب …

واشنگٹن ۔ 2 مئی (اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان بداعتمادی کے خاتمہکیلئے باہمی رابطوں کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے، دونوں ممالک نے باہمی تعاون کے ذریعے مشترکہ اہداف کو حاصل کیا ہے۔ پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے اس بات کا اظہار یونیورسٹی آف شکاگو میں پاک۔امریکا تعلقات کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ تقریب کا اہتمام یونیورسٹی آف شکاگو کےانٹرنیشنل ہاوس اور کمیٹی آف ساودرن ایشین سٹیدیز نے کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ دونوں ملکوں کے درمیان بعض غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں تاہم تاریخ میں مسائل کا حل کبھی بھی رابطوں کو ختم کرنے سے نکلتا ہے۔