میری طرف سے کسی رکن یا قومی اسمبلی کے سٹاف کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں، سپیکر سردار ایاز صادق

اسلام آباد۔ 02 مئی(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں اراکین اور سٹاف سے کہا ہے کہ اگر ان کی طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو وہ اس پر معذرت خواہ ہیں۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز شب برات تھی آج دن ہے اللہ سے معافی مانگ لی تھی میری طرف …

اسلام آباد۔ 02 مئی(اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں اراکین اور سٹاف سے کہا ہے کہ اگر ان کی طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو وہ اس پر معذرت خواہ ہیں۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز شب برات تھی آج دن ہے اللہ سے معافی مانگ لی تھی میری طرف سے کسی رکن یا قومی اسمبلی کے سٹاف کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں۔