اسلام آباد۔ 02 مئی(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے تحریک انصاف کے رکن اسد عمر نے قومی اسمبلی میں ملاقات کی۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر تحریک انصاف کے اسلام آباد سے رکن اسد عمر اپنی نشست سے اٹھ کر وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی نشست پر گئے اور ان کے ساتھ والی نشست پر بیٹھ کر ان سے تبادلہ خیال کیا۔
قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے تحریک انصاف کے رکن اسد عمر کی ملاقات

مزید خبریں