اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بجٹ کے موقع پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی ایوان میں موجودگی اجتماعی ذمہ داری ہے تاہم حکومت پر اس حوالے سے زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی طرف سے اٹھائے گئے نکات پر سپیکر نے اپنے ریمارکس میں …
تمام ارکان کی ایوان میں موجودگی اجتماعی ذمہ داری ہےسپیکر قومی اسمبلی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بجٹ کے موقع پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی ایوان میں موجودگی اجتماعی ذمہ داری ہے تاہم حکومت پر اس حوالے سے زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی طرف سے اٹھائے گئے نکات پر سپیکر نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ وہ سید خورشید احمد شاہ کے موقف کی بھرپور تائید کرتے ہیں۔








