آستانہ ۔ 25 جون(اے پی پی) قزاخستان کے صدر نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان اور بھارت کی رکنیت، یوریشیا اقتصادی ماحول کو سازگار بنانے کے لئے ایک اہم قدم ہے۔ایتارتاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قزاقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف نے شنگھائی تعاون تنظیم کو ایک اہم تنظیم قرار ریتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنظیم، پاکستان اور بھارت کو نئے رکن ممالک …
قزاخستان کا شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان اور بھارت کی رکنیت کا خیر مقدم

مزید خبریں
آستانہ ۔ 25 جون(اے پی پی) قزاخستان کے صدر نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان اور بھارت کی رکنیت، یوریشیا اقتصادی ماحول کو سازگار بنانے کے لئے ایک اہم قدم ہے۔ایتارتاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قزاقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف نے شنگھائی تعاون تنظیم کو ایک اہم تنظیم قرار ریتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنظیم، پاکستان اور بھارت کو نئے رکن ممالک کی حیثیت سے تسلیم کرتی ہے جس کے بعد اس تنظیم میں ایران کی رکنیت کے مسئلے پر گفتگو ہوگی۔








