ڈھاکہ۔ 07مئی (اے پی پی)بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے تحفظ کے موضوع پر ڈھیل نہیں دی جانی چاہیے انہیں بھی عزت و آبرو سے جینے کا حق حاصل ہے۔بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے 45 ویں وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ایسی صورتحال میں کہ جب روہنگیا مسلمان نسل کشی کا …
روہنگیا مسلمانوں کو بھی عزت و آبرو کے ساتھ جینے کا حق ہے، شیخ حسینہ

مزید خبریں
ڈھاکہ۔ 07مئی (اے پی پی)بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے تحفظ کے موضوع پر ڈھیل نہیں دی جانی چاہیے انہیں بھی عزت و آبرو سے جینے کا حق حاصل ہے۔بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے 45 ویں وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ایسی صورتحال میں کہ جب روہنگیا مسلمان نسل کشی کا سامنا کر رہے ہیں








