میڈرڈ۔ 12 مئی (اے پی پی) شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال رواں برس شیڈول کوئنز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ رواں سال کوئنز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 128 سالہ تاریخ کا سب سے مشکل ٹورنامنٹ ہو گا جس میں دنیائے ٹینس کے ٹاپ 30 کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
رواں برس شیڈول کوئنز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بھر پور شرکت کرﺅنگا، رافیل نڈال

مزید خبریں