انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

پونے ۔ 12 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) اتوار کو بھی دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ اس سلسلے میں پہلا میچ چنائی سپر کنگز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے درمیان پونے میںکھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ ممبئی انڈینز اور راجستھان رائلز کی ٹیموں کے درمیان ممبئی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج …

پونے ۔ 12 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) اتوار کو بھی دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ اس سلسلے میں پہلا میچ چنائی سپر کنگز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے درمیان پونے میںکھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ ممبئی انڈینز اور راجستھان رائلز کی ٹیموں کے درمیان ممبئی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج لیگ کے 44 ویں میچ میں چنائی سپر کنگز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں پونے میں مدمقابل ہوں گی جبکہ 45 واں میچ ممبئی انڈینز اور راجستھان رائلز کی ٹیموں کے درمیان ممبئی میں کھیلا جائیگا۔