Election day banner
sugarcane
فیصل آباد۔ 22 فروری (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو گنے کی فصل کو کھلے سیاڑوں اور گہری کھیلیوں میں کاشت کرنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ کماد کی کاشت کیلئے ہموار زمین میں گہرا ہل چلا کر مناسب تیاری کے بعد سہاگہ لگایا جائے اور...
Wheat
فیصل آباد۔ 22 فروری (اے پی پی):جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زرعی ماہرین نے کہاہے کہ قیام پاکستان کے وقت ملک میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار 7 سے 8 من فی ایکڑ تھی جو کہ 60کی دہائی میں سبزانقلاب اور چھوٹے قد کی ورائٹی کے باعث بڑھ کر...
cotton
ملتان۔ 22 فروری (اے پی پی):کپاس کی کاشت سے پہلے کاشتکار حضرات زمین کی تیاری کے لئے لیزر لینڈ لیولر کا استعمال کریں،لیزر لینڈ لیولر کے استعمال سے ہموار کھیت میں پانی اور کھاد کی20 تا 25فیصد تک بچت ہوتی ہے اور پیداوار میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ یہ بات...
Sindh Agricultural University
حیدرآباد۔ 22 فروری (اے پی پی):سندھ زرعی یونیورسٹی کے وائیس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے کہا ہے کہ اعلیٰ تدریسی اداروں میں ملکی و عالمی مارکیٹ کی طلب کے مطابق نصاب اور کورسز پر مزید توجہ کی ضرورت ہے جبکہ زرعی یونیورسٹی کے ڈگری مکمل کرنے والے طلبہ کی...
Cotton
سیالکوٹ ۔ 22 فروری (اے پی پی):ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کاشتکار اگیتی کپاس کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے صرف منظور شدہ ٹرپل جین اقسام کا تصدیق شدہ 75 فیصد سے زیادہ اگاؤ والا 4 تا5 کلوگرام اور 60 فیصد والا 5 تا6 کلوگرام بُر...
Punjab Agriculture Department
فیصل آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی):کاشتکاروں کو جنوبی پنجاب میں ماش کی منظور شدہ اقسام کی کاشت 15 مارچ سے قبل اور وسطی پنجاب میں 31 مارچ تک مکمل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ بارانی علاقوں میں جون کے آخرسے جولائی کے پہلے ہفتہ اور...
مٹر کے کاشتکاروں کو پھلیوں میں دانے بھر جانے پر مٹر کی اگیتی فصل کی برداشت شروع کرنے کی ہدایت
فیصل آباد۔ 23 فروری (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پھلیوں میں دانے بھر جانے پر مٹر کی اگیتی فصل کی برداشت شروع کردیں اور چنائی میں تاخیر سے گریز کیاجائے تاکہ مٹر کی فصل کو نقصان سے بچایاجاسکے۔ نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت...
Agriculture
فیصل آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی):جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ زراعت کو تجارتی بنیادوں پر استوار کر کے زرعی اجناس کی پیداوار کو بڑھانے اور جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دے کر نہ صرف پیداواری لاگت کو کم کیا جا سکتا ہے بلکہ...
sugar cane
فیصل آباد۔ 23 فروری (اے پی پی):محکمہ زراعت پنجاب نے گنے کی کاشت بارے ضروری سفارشات جاری کی ہیں اورکاشتکاروں کو آگاہ کیا ہے کہ کماد کی اگیتی پکنے والی اقسام میں سی پی400 77،سی پی ایف237،ایچ ایس ایف242،سی پی ایف250 اورسی پی ایف251،درمیانی پکنے والی اقسام میں ایچ...
Punjab Agriculture Department
لاہور۔23فروری (اے پی پی):ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ گندم ہمارے ملک کی ایک اہم فصل ہے۔پچھلے برس گندم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات میں کنگی یا رسٹ کی بیماری شامل ہے۔جمعہ کو جاری بیان میںترجمان نے بتایا کہ بھوری کنگی کے پھیلاؤکیلئے موزوں ترین درجہ حرارت20...

تازہ خبریں