Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

اسلام آباد۔2جون (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں وفاقی تعلیم و پیشیہ وارانہ تربیت ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 8ارب 63 کروڑ 94 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے...
اسلام آباد۔6جولائی (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ بڑی درآمدی منڈیوں کو کی جانے والی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ مالی سال 2021 کے دوران چین کو...
State Bank
اسلام آباد۔9جولائی (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 1.117 ارب ڈالرکااضافہ ہوا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 24.414 ارب ڈالر ہوگیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق دو جولائی 2021 کو ختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ...
State Bank
اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):فرانس میں کام کرنے والے پاکستانی شہریوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 50.5 فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی اوراگست میں فرانس میں کام...
اگست میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2.1 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھجوائیں، سٹیٹ بینک
اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی)::ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر17فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے ا س حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 88ملین...
production of air conditioners
اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):سوتی دھاگا اورسوتی ملبوسات کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران تیزی کارحجان دیکھنے میں آرہاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں ملک میں سوتی دھاگا کی پیداوارمیں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پربالترتیب 0.92 فیصد اور0.80 فیصد کی نموہوئی ہے،اسی...
State Bank
اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):ملک سے معدنی مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 27.90 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد۔1جنوری (اے پی پی):پاکستان میں ہالینڈکی براہ راست سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔سٹیٹ بینک اورسرمایہ کاری بورڈکی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں پاکستان...
State Bank
اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 23.720 ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 4 فروری 2022 کوختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائر23.720 ارب ڈالرہوگئے، سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 17.33 ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 6.384...
Human Rights Watch
اسلام آباد۔8مارچ (اے پی پی):پاکستان اکانومی واچ نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ سیاسی ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے...

تازہ خبریں