نیویارک۔ 02 اپریل (اے پی پی)ماہرین نے کہا ہے کہ 2017 ءمیں مسلسل چوتھے سال سونے کی عالمی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع ہے جس کی وجہ بین الاقوامی سطح پر غیر یقینی سیاسی و اقتصادی صورتحال ہے۔اقتصادی ماہرین کے گروپ سی پی ایم کی جانب سے جاری حالیہ...
اسلام آباد۔21ستمبر (اے پی پی):چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت زراعت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا ہے ہیں۔
سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق وفاقی حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت...
موبائل اور فکسڈ لائن فونز کے ذریعے کالز کے دورانیے میںگذشتہ سال 47.8 ارب منٹس کا اضافہ ہوا ،پی ٹی اے
اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) گزشتہ سال 2015ءکے دوران موبائل اور فکسڈ فونز سے 393.5 ارب منٹس کی کالز کی گئی ہیں جبکہ سال 2014ءکے دوران 345.7 منٹس کی کالیں کی گئی تھیں اس طرح سال 2014ءکے مقابلہ میں گزشتہ سال کے دوران موبائل اور فکسڈ...
اسلام آباد۔13مارچ (اے پی پی):اٹلی کو کی جانے والی قومی برآمدات میں فروری 2022 کے دوران سالانہ بنیاد پر 102 فیصد اضافہ ہوا ۔
وزارت تجارت کی رپورٹ کے مطابق فروری 2021 میں اٹلی کو برآمدات کی مالیت 61.27 ملین ڈالر رہی تھی تاہم فروری 2022 کے دوران اسے ہونے...
اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت کی بہتر اقتصادی اصلاحات کے باعث ملک ترقی کے راستے پر گامزن ہے اور میکرواکنامکس کے شعبے میں اس کی صورتحال بہت مستحکم ہوئی ہے۔ آئی...
اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے افراد اورکمپنیوں کوٹیکس ریٹرن فائل کرنے کیلئے ایف بی آر سے رابطہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ آمدن چھپاناممکن نہیں ہے اورایف بی آر کواس حوالہ سے تمام معلومات حاصل ہیں۔ترجمان...
لاہور۔16 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر صنعت و تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ایکسپورٹرز کےلئے تاریخی 180 ارب روپے کا پیکیج دیا ہے جس میں سے 162 ارب روپے ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے ہیں، حکومت صنعتکاروں کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے جن کے حل اور ایکسپورٹ...
نیویارک ۔ 7 جنوری (اے پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ نومبر کے دوران توانائی کے شعبے میں دوسال بعد روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔گزشتہ روز جاری ہونے والی جاب ڈیٹا رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران...
اسلام آباد۔12مئی (اے پی پی):عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے کامیاب جائزوں کی تکمیل سے تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول کثیر جہتی اداروں اور براہ راست سرمایہ کاری کرنے والوں کا اعتماد بحال ہو گا اور حالیہ برسوں میں سکوک اور یورو بانڈز کے ذریعے قرضوں کی لاگت کم...
اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) سیمنٹ کی فروخت کا رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران حجم بڑھ کر16.09 ملین ڈالر ہوگیا جبکہ برآمدات میں بھی 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے)...