Election day banner
پیٹرول پمپوں کے تیل کی کوالٹی کی چیکنگ جاری، پٹرول سیمپل کی منفی رپورٹ والوں کو سیل کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریزبہاولنگر
اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) حکومت نے ماہ فروری کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو یہاں جاری تفصیلات کے مطابق ماہ فروری کیلئے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت کو موجودہ سطح پر برقرار رکھا گیا ہے جبکہ پٹرول، مٹی...
اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ 25 بی پی ایس اضافہ کے ساتھ 10.25 فیصد مقررکر دیا، نیا پالیسی ریٹ (آج) یکم فروری 2019ء سے نافذ العمل ہو گا، زری پالیسی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ معاشی استحکام کےلئے...
لاہور۔31جنوری(اے پی پی ) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر 120اور برائلر گوشت186 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن105روپے میںفروخت ہوئے۔
Department of Agriculture
لاہور۔31جنوری(اے پی پی ) مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 07سے08 روپے فی کلو، پیاز17 سے18 روپے اور ٹماٹر49 سے51 روپے فی کلو فروخت ہوا ، اسی طرح ادرک چائنہ154 سے 160 روپے ، پالک 14 سے15 ،...
Research Information Unit
لاہور۔31جنوری(اے پی پی ) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی) 116 تا120 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 68 تا 71 روپے، کیلا 63 سے65 روپے فی درجن اور امرود45 سے47 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی...
کراچی ۔ 30 جنوری (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 17.27 پوائنٹس کی کمی سے 40607.12 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ سرمایہ میں 2 کروڑ 97 لاکھ 24 ہزار 870 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ خرید...
اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) سٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کااعلان کل کرے گا۔ گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کل جمعرات کو کریں گے۔ گزشتہ سال نومبر میں اعلان کی جانے والی مالیاتی پالیسی...
اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) حکومت نے یورپی یونین سے جی ایس پی پلس کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے برآمد کنندگان کے لئے بھی خصوصی سہولیات فراہم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق...
ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی پیداوار میں 41 فیصد کمی
اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءکی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر)کے دوران مختلف کمپنیوں ہینو، نسان، ماسٹر، اسوزو کے ٹرکوں کی پیداوار میں 16.90 فیصد کمی جبکہ فروخت میں 24.15 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ( پاما)...
اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 41کروڑ15لاکھ روپے سے زائدکے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں، حکومت نے ہائر ایجوکیشن...

تازہ خبریں