Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

دھماکے
سینٹو ڈومنگو ۔16اگست (اے پی پی):کیریبین جزیرے پر واقع ملک ڈومینیکن ری پبلک کے قصبے میں دھماکے سے اموات بڑھ کر 11 ہو گئیں اور 10افراد لاپتہ ہو گئے۔ صدر لوئیس ابینادر نے بتایا کہ سان کرسٹوبل کے تجارتی علاقے میں پیر کو ہونے والے دھماکے سے آس پاس کی...
مصر کے صدر اور اردن کے بادشاہ کی فلسطینی صدر سے ملاقات
قاہرہ ۔16اگست (اے پی پی):اُردن کے شاہ عبداللہ دوم نے مصر، اردن اور فلسطین کے مابین سہ فریقی سربراہی اجلاس سے قبل مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی جس میں فلسطین کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مصری...
نائب ترجمان ویدانت پٹیل
واشنگٹن۔16اگست (اے پی پی):امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نےکہا ہےکہ امریکہ نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی پاکستان کے عبوری وزیر اعظم کے طور پر تقرری کو نوٹ کرتے ہوئے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد سمیت باہمی دلچسپی کے شعبوں میں اپنی حمایت کا اعادہ...
طالبان حکومت
کابل۔15اگست (اے پی پی):افغانستان میں طالبان کی حکومت کو 2سال مکمل ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امارات اسلامی افغانستان میں15اگست 2021 کو امریکا کی زیر قیادت اتحادی افواج کے انخلا کے بعد طالبان نے اقتدار سنبھالا جسے منگل کو 2سال مکمل ہو گئے ، اس موقعے...
گرم ترین سال
واشنگٹن۔15اگست (اے پی پی):امریکامیں ماہرین موسمیات نے کہا ہے کہ اس بات کے 50 فیصد امکانات ہیں کہ 2023 تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا اور اس سے اگلا سال اس سے بھی زیادہ گرم ہو سکتا ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی...
اسلام آباد/قاہرہ۔14اگست (اے پی پی):قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانہ میں 76واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ پاکستان کے سفیر ساجد بلال نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستانی پرچم لہرایا۔ پرچم کشائی کے بعد خصوصی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اس موقع...
عرب امارات کے سفیر
اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):اسلامی جمہوریہ پاکستان میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید الزابی نے پیر کو پاکستان کو 76 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو یہاں جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس خوبصورت ملک میں تعیناتی کے...
ٹوکیو میں پاکستان کے سفارتخانے
اسلام آباد/ٹوکیو۔14اگست (اے پی پی):ٹوکیو میں پاکستان کے سفارتخانے میں 76واں یوم آزادی ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا ۔تقریب کا انعقاد سفارت خانے کے احاطے میں ہوا اور جاپان میں مقیم پرجوش پاکستانی شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ ٹوکیو سے موصولہ پریس ریلیز کے...
Munir Akram
اسلام آباد۔14اگست (اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر اقوام متحدہ کی کمیونٹی کے نام ایک پیغام میں کشمیری عوام کی ان کے حق خودارادیت اور آزادی کی جدوجہد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہم اقوام متحدہ...
چین میں پاکستانی سفیر نے سیچوان ایگریکلچر ایکسپو میں پاکستان نیشنل پویلین کا افتتاح کر دیا
بیجنگ۔14اگست (اے پی پی):پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست کو بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اس کے بعد صدر اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔چینی میڈ یا...

تازہ خبریں