Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

Foreign Office
اسلام آباد۔18ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کرینگے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے ) کے 77ویں اجلاس میں شرکت کرینگے...
Earthquake
تائپے۔18ستمبر (اے پی پی):تائیوان میں 6.5 درجے شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد 50آفٹر شاکس آئے۔ چینی خبر رساں ادارے نے تائیوان کی محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ رات10بجکر 35منٹ پر 6.5شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے...
سعودی عرب اور یونیسیف کے درمیان مشترکہ معاہدے پر دستخط
ملتان۔18ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس وکلچر ( یونیسکو) پاکستان کے سربراہ عبداللہ فادل نے کہاہے کہ یونیسف کی جانب سے ڈی جی خان اور راجن پور کے سیلاب سے تباہ ہونےوالے سکولوں میں عارضی لرننگ سنٹر قائم کئے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ سکولوں...
پیرس۔ 18ستمبر (اے پی پی):برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے لیے عالمی رہنماوں کی لندن آمد کا سلسلہ جاری ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کل (پیر 19 ستمبر کو )ادا کی جائیں گی ، ویسٹ منسٹر ایبی میں...
ریاض ۔18ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ سعودی عرب تعلیم کے شعبے میں مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا بڑا ملک ہے، عالمی برادری اس کے تجربے سے فائدہ اٹھائے ۔ سعودی خبررساں ادارے نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس وکلچر ( یونیسکو) کے شعبہ...
اقوام متحدہ۔17ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کیریبین ملک ہیٹی میں پر تشدد واقعات اوربدامنی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے نے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک کے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ ہیٹی میں بدامنی...
غیر وابستہ تحریک کے سربراہی سطح کے رابطہ گروپ کا اجلاس ، تحریک کے چیئرمین الہام علیوف کی کووڈ-19 کے باعث دنیا پر پڑنے والے منفی اثرات کے تدارک اور بحالی کیلئے اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی پینل کے قیام کی تجویز
بیجنگ۔16ستمبر (اے پی پی):پاک چین دوستی کے ایک اور مظہر کے تحت دو چینی کمپنیوں نے پاکستان میں متاثرین سیلاب کے لئے 3کروڑ 22لاکھ روپے مالیت کی امددا فراہم کی ہے ۔ چینی ویب سائٹ چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق یوآن لانگ پنگ ہائی ٹیک ایگریکلچر کمپنی لمیٹڈ (ایل پی...
United Nations
برسلز۔16ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات سے خلیجی خطے میں کشیدگی کم کرنے میں مدد ملے گی۔ عرب نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ سعودی عرب اور...
ایران، شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رُکن بن گیا، تنظیم کے رکن ممالک کے لئے ایک کرنسی کی تجویز پپش کردی
تہران ۔16ستمبر (اے پی پی):ایران، شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رُکن بن گیا ہے اور اس نے تنظیم کے رکن ممالک کے لئے ایک کرنسی کی تجویز پپش کردی ہے۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ازبکستان کے...
اونٹاریو۔15ستمبر (اے پی پی):کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم سے قبل بھارتی لابی سرگرم ہو گئی ہے اور کینیڈا کے کثیر الثقافتی ضلع برامپٹن کی پولیس نے 18 ستمبر کو ہونے والے خالصتان ریفرنڈم سے کچھ دن پہلے کیلیڈن شہر میں سکھ تحریک کے ہیرو جرنیل سنگھ بھنڈروالا کے پوسٹر پھاڑنے...

تازہ خبریں