Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

اسلام آباد۔15ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امیر ممالک سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی کے باعث سیلاب سے بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہ کن صورتحال سے نمٹنے میں مدد کے لیے وسیع مالی وسائل کی ضرورت ہے اور اس...
United Nations
واشنگٹن۔15ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کہناہے کہ سعودی عرب اور ایران مذاکرات سے خطے میں کشیدگی کم ہوگی۔ عرب ذرائع ابلاغ سے گفتگو کے دوران اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے حکام کے درمیان...
World Health Organization
جنیوا۔15ستمبر (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈہانوم گیبریاسیس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا ان ختم ہونے کے قریب ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے ایک ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ ہم ابھی کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے مقام...
غیر وابستہ تحریک کے سربراہی سطح کے رابطہ گروپ کا اجلاس ، تحریک کے چیئرمین الہام علیوف کی کووڈ-19 کے باعث دنیا پر پڑنے والے منفی اثرات کے تدارک اور بحالی کیلئے اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی پینل کے قیام کی تجویز
واشنگٹن۔15ستمبر (اے پی پی):بل اینڈ ملنڈا گیٹس فائونڈیشن نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تقریباً 75لاکھ ڈالر (7.5ملین ڈالر)امداد کا اعلان کیا ہے، فائونڈیشن نے ملک میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشنز کو فروغ دینے کے لیے اپنی موجودہ گرانٹ کو ری پرپوز کردیا۔ اس...
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 1444ھ کے انتظامات کا معاہدہ طے
اسلام آباد۔14ستمبر (اے پی پی):پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے بدھ کی صبح پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فراہم کردہ دوسری امدادی کھیپ وصول کی۔ یہ امدادی کھیپ سعودی عرب کی طرف سے شاہ سلمان مرکزکے ذریعے بھیجی...
نئی دہلی۔14ستمبر (اے پی پی):بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے5108 نئے کیس رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد بڑھ کر 44510057 سے تجاوز کر گئی۔ چینی خبر رساں ادارے نے بھارتی وزارت صحت کے جاری کردہ...
بماکو۔14ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مغربی افریقی ملک مالی میں رواں سال دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے اب تک 72افراد ہلاک اور 167 زخمی ہوئے ہیں ۔ چینی خبر رساں ادارے نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے رابطہ انسانی امور(یو این او سی ایچ اے...
United Nations
اقوام متحدہ ۔14ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ نے درپیش چیلنجزسے نمٹنے کے لیے رکن ممالک کے درمیان یکجہتی پر زور دیا۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے ادارے کی جنرل اسمبلی کے77 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں امن، انسانی حقوق اور پائیدار...
قاہرہ۔13ستمبر (اے پی پی):مصر میں پاکستان کے سفیر ساجد بلال نے منگل کو قاہرہ میں منعقدہ صحارا ایکسپو 2022 میں پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔ چار روزہ عالمی نمائش14 ستمبر 2022 تک قاہرہ میں جاری رہے گی جس کا افتتاح 11 ستمبر کو مصر کے وزیر زراعت نے کیا...
ٹورنٹو۔13ستمبر (اے پی پی):18 ستمبر کو ہونے والے خالصتان ریفرنڈم کی حمایت میں کنیڈا کے شہر ٹورنٹو میں 50 ہزار سے زائد سکھوں نے اجتماعی دعا کی ۔یہ دعا سری گرو گرنتھ صاحب پرکاش پورب، مالٹن میں کی گئی۔ دعائیہ تقریب میں شریک افراد نے جھنڈے اٹھا رکھے تھے...

تازہ خبریں