Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

اسلام آباد۔13ستمبر (اے پی پی):پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی ) گروپ نے چیلنجنگ عالمی اقتصادی ماحول کے باوجود مالی سال 2021-22 میں 5ارب 65کروڑ روپے (بعد از ٹیکس) سالانہ خالص منافع حاصل کیا ہے جو کہ اب تک کسی بھی سال کا سب سے زیادہ سالانہ...
بیجنگ۔12ستمبر (اے پی پی):چین نےکہا ہے کہ ہمیشہ کی طرح گزشتہ سال بھی پاک چین دوستی ہر طرح کے حالات میں لوہے کی طرح مضبوط رہی،آئرن برادر کے ساتھ ہرممکن تعاون کریں گے،پاکستان کو کئی دہائیوں کے شدید ترین سیلاب کا سامنا ہے جس کے باعث 1 ہزار سے...
UN chief
اقوام متحدہ۔12ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے سیلاب سے نمٹنے میں قومی اور علاقائی سطح پر پاکستان کی فوج اور حکومت کی وسیع پیمانے پر کی جانے والی امدادی کوششوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان کے لیے فوری اور وسیع پیمانے پر...
Pakistani Ambassador to America
واشنگٹن۔12ستمبر (اے پی پی):امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے پاکستانی نژاد امریکی کاروباری برادری پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے دوران تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری پر توجہ دے۔ انہوں نے کاروباری برادری کو ماحولیاتی تبدیلی کے...
بیجنگ۔12ستمبر (اے پی پی):چین کے صوبہ سچوان کی لوڈنگ کائونٹی میں آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 93 ہو گئی ہے جبکہ 25 تاحال لاپتہ ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق 5 ستمبر کو چین کے صوبہ سچوان کی لوڈنگ کاؤنٹی اور مضافات میں 6.8 شدت کا...
سیئول۔12ستمبر (اے پی پی):جنوبی کوریا میں 24 گھٹنوں کےد وران کورونا وائرس کے36 ہزار938کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد 2 کروڑ40 لاکھ41ہزار825ہو گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت صحت نے بتایا کہ ملک بھرمیں 24 گھنٹوں کے دوران...
کیپ ٹاون ۔12ستمبر (اے پی پی):جنوبی افریقہ میں ایک معدنی کان کا ڈیم ٹوٹ جانے سے 3 افراد ہلاک اور 40 سےزیادہ زخمی ہوگئے ۔ چینی خبر رساں ادارے نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ جنوبی افریقہ کے وسطی حصے میں ایک کانسے ملحق ڈیم ٹوٹ گیا...
Earthquake
پورٹ مورسبے۔11ستمبر (اے پی پی):بحرالکاہل میں واقع ملک پاپوانیوگنی میں 7.6شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ چینی زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر(سی ای این سی )کے مطابق پاپوانیوگنی میں اتوار کو علیٰ الصبح مقامی وقت کے مطابق 3بجکر 56منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی...
Earthquake
جکارتہ۔10ستمبر (اے پی پی):انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ پاپوا میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ چینی خبر رساں ادارے نے انڈونیشین محکمہ موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ مشرقی صوبہ پاپوا میں ہفتہ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 5بجکر 7منٹ پر...
اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور نے جمعہ کو یہاں دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر کو پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں...

تازہ خبریں