Election day banner

قومی خبریں

National News

‏وزیر خارجہ نے قومی اسمبلی کے ان کیمرا اجلاس بلانے کی پیشکش کر دی ہے، آپ آواز بند کرسکتے ہوسوچ اور جذبات پر پابندی نہیں لگا سکتے ، وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب
اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ‏ پی ایس ایل 7 کا شاندار آغاز ہے ،ملک میں کرکٹ کاجوش و خروش دیدنی ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ پی ایس ایل نےملک کے مثبت تشخص...
پاکستان میں ترقی کیلئے ٹیکنالوجی گیپ دور کرنے کی ضرورت ہے، انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، آن لائن ایجوکیشن اور سائبر سکیورٹی کو فروغ دیا جانا چاہئے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تقریب سے خطاب
اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے موجودہ دور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، آن لائن ایجوکیشن اور سائبر سکیورٹی کے فروغ جبکہ سوشل میڈیا ٹولز کے مثبت استعمال کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو ملک انفارمیشن ٹیکنالوجی کو جس رفتار سے...
موجودہ سیاحتی مقامات سے سیاحوں کا بہائو بدلنے کے لئے نئے سیاحتی مراکز بنائے جائیں،وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سیاحتی رابطہ اعظم جمیل کو ہدایت
اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہےکہ موجودہ سیاحتی مقامات سے سیاحوں کا بہائو بدلنے کے لئے نئے سیاحتی مراکز بنائے جائیں،پاکستان قدرتی حسن سے مالامال ہے اور ہمیں انفراسٹرکچر اوررہائشی سمیت سیاحتی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے...
حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے ، گزشتہ سال پورے ملک میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا،ڈاکٹر فیصل سلطان
ڈیرہ اسماعیل خان۔27جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے بھر پور اقدامات کیے جارہے ہیں ، گزشتہ سال پورے ملک میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، ہمارا مشن پولیو کو جڑ سے اکھاڑنا...
وزیراعظم عمران خان کی پاکستانی تارکین وطن کو زیادہ سے زیادہ خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ایک ماہ میں جامع پالیسی تشکیل دینے ، 8 سہولت مراکز قائم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ 90 لاکھ پاکستانی تارکین وطن کو زیادہ سے زیادہ خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ایک ماہ میں جامع پالیسی تشکیل دی جائے، ان کی سہولت کیلئے 8 اوورسیز مراکز بھی قائم کئے جائیں۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران...
متحدہ علماء بورڈ کا ملک کے اندر بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور فرقہ وارانہ تشدد اور انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے بھرپور اور نمایاں کردار ہے ،طاہر محمود اشرفی
لاہور۔27جنوری (اے پی پی):چیئرمین متحدہ علماء بورڈ و پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ متحدہ علماء بورڈ نے ملک کے اندر بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کے...
نجی شعبہ کی جانب سے قرضہ حاصل کرنے کی شرح میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں نمایاں اضافہ ہوا،وزیرخزانہ شوکت ترین
اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):کلی معیشت کیلئے قائم مشاورتی گروپ نے زری اورمالیاتی محاذوں پرمعیشت کے استحکام کیلئے حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات پراطمینان کا اظہارکیا ہے۔میکرو اکنامک ایڈوائزری گروپ کا اجلاس جمعرات کویہاں وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات شوکت ترین کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ سابق گورنر اسٹیٹ...
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بلوچستان میں فوجی چوکی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمتوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی بلوچستان میں فوجی چوکی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی مذمت
اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی راہنما و ممبر قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی، وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق، ممبر قومی اسمبلی کشور زہرہ کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کراچی میں پرامن مظاہرین پر...
اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس راشن رعایت پروگرام کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈویژن (پی اے ایس ایس ڈی)میں منعقد ہوا۔ پی اے ایس ایس ڈی اور...
وزیراعظم عمران خان نے نظام انصاف میں اصلاحات کا اجرا کرتے ہوئے ایک اور وعدہ پورا کر دیا ہے، سینیٹر شبلی فراز
اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نظام انصاف میں اصلاحات کا اجرا کرتے ہوئے ایک اور وعدہ پورا کر دیا ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے قانونی...

تازہ خبریں