Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے سعودی عرب کیساتھ سیاسی تعلقات کے علاؤہ ایک مثالی دوطرفہ اقتصادی شراکت داری قائم ہوگی۔پندرہ سال بعد سعودی عرب کا اعلی سطح کا...
بیجنگ ۔ 04 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب چینی وزارت ثقافت کی دعوت پر اپنے چار روزہ دورہ پر چین پہنچ گئیں۔ وزیر مملکت کا استقبال چین کے وزیر ثقافت لوسوجانگ نے کیا جبکہ اس موقع پر چین میں پاکستان کے سفیر...
لاہور۔6 مئی(اے پی پی )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے نارووال میں وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے،اپنے پےغام مےںانہوں نے دُعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت یابی عطا فرمائے۔
کوئٹہ۔25اکتوبر(اے پی پی) وزیرمملکت برائے داخلہ شہریا ر آفرید ی اوروزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی سید ذوالفقار عباس بخاری نے آئی جی ایف سی سا¶تھ بلوچستان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے قانون نافذ کرنے والے اداروں...
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیراعظم عمران احمد خان نیازی سے ورلڈ کپ کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مشہور بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پر مشتمل وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے عمران خان کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم...
اسلام آباد ۔ 03 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ تمام تر سازشوں کے باوجود سینٹ کے انتخابات جمہوریت کی فتح ہے، نوٹوں سے دنیا کی ہر چیز خریدی جا سکتی ہے مگر پاکستان کے عوام کے ضمیر کو...
لاہور۔27 فروری(اے پی پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے محمد شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا، جبکہ محمد نواز شریف کو تاحیات قائد بنانے کی منظوری دیدی ۔ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس منگل کو یہاں...
اسلام آباد ۔ 09 اگست (اے پی پی) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں چار رکنی بینچ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے پولنگ کے روز ووٹ کے تقدس کو برقرار نہ رکھنے سمیت کئی اہم کیسوں کی سماعت (آج) جمعہ...
راولپنڈی ۔ 20 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیردفاع انجینئر خرم دستگیرخان نے مالی سال2018-19ءکیلئے آئندہ دفاعی بجٹ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ان کو وزارت دفاع کے بجٹ بارے اعلیٰ افسران اورایڈیشنل سیکرٹری دفاع نے بریفنگ دی جوکہ دفاعی بجٹ میں حالیہ رجحانات اور تمام فورسز کے موجودہ...
اسلام آباد ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی نے کہاہے کہ پاکستان اور عمان درمیان تعلقات تاریخی، ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر قائم ہیں۔ یہ بات انہوں نے پاکستان میں عمان کے سفیر شیخ محمد المرحون سے ملاقات میں گفتگو کرتے...

تازہ خبریں