Election day banner
اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقیات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی بہتر معاشی پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت میں استحکام آنے کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کو پریشانی کا سامنا ہے،اپوزیشن ارکان نے صرف ذاتی سیاسی فوائد حاصل کرنے...
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے "عوام کے حق خود ارادیت کے عالمی حصول"سے متعلق پاکستان کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی
اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):پاکستان نے افغانستان کے داخلی امور میں مداخلت سے متعلق افغان قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب کی طرف سے بے بنیاد الزامات کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے جمعہ کو افغان قومی سلامتی کے مشیر کے غیر ضروری...
اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان نوجوانوں کے وفود کا تبادلہ خوش آئند ہے،وزیراعظم کے حکم پر پاکستان کی پہلی قومی یوتھ کونسل قائم کر دی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں...
اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نےکہا ہے کہ کووڈ۔ 19 نے عدم مساوات کو بڑھا دیا ہے جس کے نتیجے میں بچے خطرناک حالات میں کام کرتے ہیں جو ان کی جسمانی اور نفسیاتی صحت کے لئے نقصان دہ ہیں۔ان خیالات کا...
اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں تمام قانون سازی آئین اور قواعد کے تحت کی گئی ہے، انتخابی اصلاحات سے وہ لوگ خوفزدہ ہیں جنہوں نے تیس تیس ہزار جعلی ووٹ بنائے، حکومت کوئی بل...
راولپنڈی۔18جون (اے پی پی):نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (نمز) اور ایک معروف کثیر القومی وعلاقائی دوا ساز کمپنی نے صحت کی دیکھ بھال سے متعلق تحقیق اور ترقی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لئے جمعہ کو 5 سالہ مفاہمت کی دستاویز (ڈی او یو) پر دستخط کئے ہیں۔ نمز...
سوشل میڈیا کمپنی کی رجسٹریشن ضروری ہے،رجسٹریشن کا طریقہ کار اور فارم موجود ہیں، مشیر برائے پارلیمانی امور
اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے جو بل پاس ہو چکے ہیں اب قانونی طور پر واپس نہیں ہوسکتے،جہاں تک سپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے تشکیل دی گئی کمیٹی کا تعلق ہے تو کمیٹی...
کراچی۔18جون (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعہ کو احساس پناہ گاہ کورنگی کا اچانک دورہ کیا اور وہاں ضرورت مند افراد کے لئے فراہم کردہ رہائش اور طعام کی سہولیات کا جائزہ لیا، یہ پناہ گاہ احساس پروگرام اور پاکستان بیت المال کا مشترکہ منصوبہ ہے...
عالمی طاقتیں افغانستان میں خوراک کی کمی اور انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات کریں،زرتاج گل
اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی گزشتہ حکومت ملک پر 31 ہزار ارب روپے کا قرضہ چڑھا کر عوام کو مقروض کر کے گئی، 1990 ء میں نوازشریف اور شہبازشریف کے پورے خاندان کے پاس...
اسلام آباد۔18جون (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق آفس نے جبری لاپتہ ہونے کو جرم بنانے سے متعلق بل کو ٹیبل کرنے پر تعریف کی ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر شیریں...

تازہ خبریں