Election day banner
اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکیر نے جمعرات کو وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے بات چیت کے دوران مسئلہ فلسطین، بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی صورتحال، افغان امن...
اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قیام امن، سلامتی کونسل کی بنیادی ذمہ داری ہے،پاکستان، اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کے مستقل منصفانہ حل کا متمنی ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ...
اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں نے 10 لاکھ لیپ ٹاپ پر 50ارب روپے خرچ کئے جبکہ ہماری حکومت نے لیپ ٹاپس کے مقابلے نوجوانوں پر زیادہ سرمایہ کاری کی ہے،ایک کورس پر 70 ہزار...
وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا سرکاری خبر رساں ادارے کے سینئر رپورٹر ساجد عمر گل کے انتقال پر اظہارافسوس
اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے مجموعی قرضوں کا 32 فیصد، مسلم لیگ ن نے 56فیصد جبکہ موجودہ حکومت نے 3 سالوں میں 21 فیصد لیا،حکومت سالانہ 3ہزار ارب قرض ادا کرنے کے لئے دے رہی...
قوم کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے متحد اور تیار ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ویڈیو پیغام
اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے، مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے تاریخی کردار ادا کیا ہے ، مسئلے...
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت آئندہ بجٹ میں صنعت اور برآمدی شعبہ کیلئے نئے ٹیرف کے معاملات کا جائزہ اجلاس
اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):برآمدی شعبہ کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہو گی، کاروباری برادری کی شراکت داری سے ملک کی شرح نمو میں اضافہ کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت جمعرات کو یہاں فنانس ڈویژن میں آئندہ بجٹ میں صنعت اور برآمدی...
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ویڈیو لنک پر وزیر خزانہ شوکت فیاض احمد ترین سے ملاقات
اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور صدر پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ویڈیو لنک پر وزیر خزانہ شوکت ترین سے ملاقات کی۔ اجلاس کا ایجنڈا آئندہ فنانس بل میں کھیلوں سے متعلق اشیاء پر درآمدی محصولات میں ریلیف تھا۔ اجلاس...
وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ کی ملاقات
اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے جمعرات کو یہاں الگ الگ ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر بین...
وفاقی وزیر سید فخر امام سے کورین سفیر کی ملاقات، پاک کوریا تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام سے پاکستان میں کوریا کے سفیر سوہ سانگ پیو نے ملاقات کی ۔ جمعرات کو اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاک ۔کوریا تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور اور غذائی تحفظ و تحقیق...
معیشت کے مختلف شعبوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرکے برآمدات کو 150ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے' اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر سردار یاسر الیاس کا ''اے پی پی '' کو انٹرویو
اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):اسلام آباد چیمبر آف کامرس انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار یاسر الیاس نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں ترقی اور بہتری کی وسیع گنجائش موجود ہے'معیشت کے مختلف شعبوں کو ترقی دیکر اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرکے برآمدات کو...

تازہ خبریں