Election day banner

قومی خبریں

National News

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نامور صحافی ابصار عالم پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوۓ ئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ منگل کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد کو فون...
وزیراعظم عمران خان آ ج بدھ کو نوشہرہ اور پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان  بدھ کو نوشہرہ اور پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔منگل کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم جلوزئی نوشہرہ میں کم آمدنی والے افراد کے لئے جلوزئی ہائوسنگ سکیم نوشہرہ کا آغاز کریں گے ۔دورہ پشاور...
کرتارپور راہداری نے 75 سال سے بچھڑے دو بھائیوں کو ملا دیا، آج یہ تلخیوں بھری سرحد پر امن، سلامتی، محبت اور عقیدت کا نشان ہے، چوہدری فواد حسین
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے سینئر صحافی ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پولیس کو واقعہ کی فوری تحقیقات کا کہہ دیا ہے، جونہی تفصیلات سامنے آئیں گی،...
اتفاق رائے سے قرارداد کے حوالے سے اپوزیشن کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، مل بیٹھ کر آگے بڑھنا چاہیے،اسد عمر
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ اتفاق رائے سے قرارداد کے حوالے سے اپوزیشن کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، مل بیٹھ کر آگے بڑھنا چاہیے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں قرارداد پر بات کرتے ہوئے وفاقی...
پاکستان حضور نبی پاکﷺ کے فیضان سے وجود میں آیا ، وزیراعظم نے او آئی سی اور اقوام متحدہ سمیت دنیا کے ہر فورم پر ناموس رسالتﷺ کی بات کی،وفاقی وزیر نور الحق قادری
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان حضور نبی پاکﷺ کے فیضان سے وجود میں آیا ہے، حضورﷺ سے جو تعلق عمران خان کا ہے وہ کسی پیر یا مولوی کا نہیں ہے، اس تعلق کو کوئی چیلنج نہیں...
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ہدایت پر2020 کے دوران متاثرہ انشورنس پالیسی ہولڈرز کو 2.13ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر عارف علوی سے وفاقی انشورنس محتسب ڈاکٹر محمد خاور جمیل...
پاکستان اور ایران کے مابین دو طرفہ تجارت کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
تہران۔20اپریل (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ سرکاری دورے پر منگل کو ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔ امام خمینی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچنے پر ایرانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل و ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر سید رسول موسوی، ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم...
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):متحدہ عرب امارات نے، ابو ظہبی فنڈ سے پاکستان کو دیے گئے 2 ارب ڈالر" امدادی قرض" کی واپسی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات اماراتی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب مخدوم شاہ محمود قریشی سے گزشتہ روزملاقات کے...
حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کی کامیابی سے ملک میں انتشار پھیلانے والی قوتوں کو ناکامی ہوئی، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
لاہور۔20اپریل (اے پی پی):حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کی کامیابی سے ملک میں انتشار پھیلانے والی قوتوں کو ناکامی ہوئی ، پاکستان دشمن عناصر اور فتنہ اور قتل و قتال چاہتے تھے ، ناموس رسالت ﷺو عقیدہ خاتم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان کی ذمہ داری...
امیر البحر ایڈمرل امجد خان نیازی سے آذربائیجان کے سفیرعلی علیزادہ کی ملاقات
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے آذربائیجان کے سفیرعلی علیزادہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان میں تعینات آذرباٸیجان کے سفیر علی علیزادہ نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا...

تازہ خبریں