Election day banner
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 مارچ کو طلب کرلیا۔ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر کی شام 4 بجے منعقد ہوگا۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی پی سی ایس آئی آر میں لیمپرو میلن کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
لاہور۔۔27مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اب ختم ہوچکی ہے، عوام ان کی دھینگا مشتی دیکھ رہے ہیں، استعفوں کی نہیں اب اصلاحات کی سیاست ہوگی، تمام جماعتوں سے الگ الگ رابطہ کریں گے،فوج اور دیگر ریاستی...
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کی رہائی حق اور سچ کی فتح ہے، انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، عدالت سے ضمانت پر رہائی ان کی سرخروئی اور جھوٹوں کیلئے ہزیمت ہے۔ ہفتہ کو اپنے...
بلوچستان میں وفاقی اداروں کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):بلوچستان میں وفاقی اداروں کی سہ ماہی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہےاور وفاقی اداروں کے اعلی افسران کو اجلاسوں میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے متنبہ کیا گیا ہے کہ عوامی فلاح سے متعلق اجلاس میں شرکت نہ کرنے...
وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ارتھ آور کی مناسبت سے پرائم منسٹر آفس کی لائٹس کو ایک گھنٹے کے لیے بجھا دیا جائے گا
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ارتھ آور کی مناسبت سے پرائم منسٹر آفس کی لائٹس کو ایک گھنٹے کے لیے بجھا دیا جائے گا۔ہفتہ کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ ماحولیاتی بہتری موجودہ حکومت...
کورونا کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے، اسدعمر کی پریس کانفرنس
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اور نیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کورونا کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے۔ کورونا کی وجہ سے دو ہفتے...
کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، احتیاط نہ کی گئی تو کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا، وفاقی وزیر اسد عمر 
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات اور نیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سنٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلائو میں تیزی سے اضافہ تشویشناک ہے، احتیاط نہ کی گئی تو کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا، ہسپتالوں میں گنجائش ختم...
جلد کورونا وبا پر قابو پا لیں گے،موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے انسانی سرگرمیوں سے وابستہ اخراج کو روکنے کی ضرورت ہے،بیگم ثمینہ عارف علوی
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ عارف علوی نے امید ظاہر کی ہے کہ جلد کورونا وبا پر قابو پا لیں گے،موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے انسانی سرگرمیوں سے وابستہ کاربن اخراج کو روکنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں...
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابقررات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش کی بھی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق...
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی دارالامان کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو
لاہور۔27مارچ (اے پی پی):معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ پنجاب حکومت بے سہارا اور نادار خواتین کو معاشرے میں وقار اور عزت کے ساتھ جینے کے قابل بنانے کیلئے ہر ممکن معاونت فراہم کر رہی ہے ۔پنجاب کے ہر ضلع میں دارالاامان قائم کئے...

تازہ خبریں