Election day banner
سی پیک کے ساتھ ہزاروں میل کا سفر، پاک چین مضبوط تعلقات کا استعارہ کے عنوان سے رپورٹ کی تقریب
اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی اور تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق سی پیک 2021 میں پاکستان کو شاندار مستقبل کی جانب گامزن کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ سی پیک شفافیت ، بدعنوانی سے پاک اور...
امریکہ ، کورونا وائرس سے 5 لاکھ 55 ہزارسے زائد اموات، 12 کروڑ14 لاکھ افراد کی ویکسنیشن
واشنگٹن۔22مارچ (اے پی پی):امریکہ میں مہلک کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد3 کروڑپانچ لاکھ21 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ ملک بھر میں 12 کروڑ14 لاکھ افراد کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لئے ویکسین لگادی گئی ہے۔ پیر کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک بھر...
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کووڈ 19 پازیٹیوآنے پران کی اور خاتون اول کی فوری صحت یابی کی دعائوں اور نیک خواہشات پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان اور اس سے باہر ہر ایک...
مولانا فضل الرحمان کی کورونا ویکسین بارے غلط بیانی افسوسناک، عوام کو گمراہ کرنا مولانا فضل الرحمان کو زیب نہیں دیتا، سیاسی رہنما اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے لوگوں کی رہنمائی کریں،سینیٹر شبلی فراز کا پریس کانفرنس‎ سے خطاب
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی کورونا ویکسین کے بارے میں غلط بیانی افسوسناک ہے، عوام کو گمراہ کرنا مولانا فضل الرحمان کو زیب نہیں دیتا، سیاسی رہنما اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے لوگوں کی...
پنجاب کالج راولپنڈی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب ، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی شرکت
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرانے اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے کیلئے سنجیدہ ہیں، انتخابی، پولیس اور نیب اصلاحات ناگزیر ہیں، اپوزیشن جماعتوں کو جمہوریت کی مضبوطی...
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر زیادہ خطرناک ہے، عوام کی طرف سے پابندیوں پر عمل نہ ہونے کے برابر ہے، اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو آگے حالات زیادہ خراب ہونے کا اندیشہ...
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عوام الناس پر زور دیا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لازماً لگوائی جائے، اس بارے میں ابہام پیدا کرنے والوں سے خبردار رہیں کیونکہ وہ کوویڈ 19 اور ویکسین کے بارے میں جانتے نہیں۔ انہوں نے یہ...
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہاہے کہ اس دور کی سب سے بڑی ضرورت فنی مہارت اور صنعتی پیشہ ورانہ تعلیم کی ہے جو تیز رفتار ترقی اور خوشحالی کی ضامن ہے۔ وزیراعظم پاکستان نے نوجوانوں کی فنی تربیت اورہنرمندی...
تحریر۔۔ امتیاز احمد قیام پاکستان کے بعد سے ملک کے مختلف علاقوں میں ترقی کا سفر جاری ہے تاہم ماضی میں غیر توازن اور مرتکز ترقی سے متعدد مسائل بھی پیدا ہوئے اور بنیادی سے جدید سہولیات تک، سب کچھ پہلے سے آباد بڑے شہروں کا مقدر بننے سےچھوٹے شہر...
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):چئیرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہت جلد کورونا سے صحت یاب ہو جائیں گے،وزیراعظم عمران خان ہمارا فخر، ہمارے سرپرست، ہمارے قائد اور سٹیٹسمین ہیں،شہریار خان آفریدی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستانی قوم کو...

تازہ خبریں