Election day banner
  خواجہ بابر فاروق/احمد طلال سینٹ پاکستان کی پارلیمان کا ایوان بالا اور وفاق کے استحکام کی علامت ایک اہم ادارہ ہے جس میں تمام وفاقی اکائیوں کی بلاتفریق آبادی و جغرافیہ برابر نمائندگی موجود ہے۔ تنوع کے ذریعے یکجہتی کے تصور کے حامل اس پارلیمانی ادارے کا بنیادی مقصد...
وزیراعظم عمران خان کے اعزا ز میں سری لنکن پارلیمنٹ کے سپیکر اور سری لنکن وزیر برائے کھیل و امور نوجوانان کا ظہرانہ
کولمبو۔24فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کے اعزا ز میں سری لنکا کی پارلیمنٹ کے سپیکر مہندا یاپا ابے وردانا اور سری لنکا کےو زیر برائے کھیل و امور نوجوانان نمل راجہ پاکسا نے ظہرانہ دیا۔ وزیراعظم عمران خان کو سپورٹس مین کی حیثیت سے خراج تحسین پیش کرنے...
کرکٹ اور سیاست کے میدان میں ابتداء میں زیادہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی لیکن میں نے حوصلہ نہیں ہارا اور جدوجہد جاری رکھی، وزیراعظم عمران خان
کولمبو ۔24فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرکٹ اور سیاست کے میدان میں ابتداء میں انہیں زیادہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی لیکن انہوں نے حوصلہ نہیں ہارا اور جدوجہد جاری رکھی، جو چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتا وہ چیمپئن نہیں بن سکتا، کھیل...
وزیراعظم عمران خان ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور ووٹ کے تقدس کی بحالی چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کی میڈیا سے بات چیت
اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور ووٹ کے تقدس کی بحالی چاہتے ہیں، فرسودہ خرید و فروخت کی روایت کو جڑ سے اکھاڑنا ہے، ایسے ارکان پارلیمنٹ میں آنے چاہئیں...
آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔فروری (اے پی پی):پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی )کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جاچکی...
اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے کے عوام کو غربت سے نکالنے کے لیے تجارتی تعلقات کا فروغ ناگزیر ہے، یورپی یونین کی طرز پر ہمیں خطے میں تجارتی تعلقات استوار کرنا ہوں گے، مسائل کا حل جنگ کی بجائے مذاکرات میں ہے،...
وفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان کا 250 میگاواٹ کے شمسی توانائی کے منصوبوں کے مالیاتی معاملات کو حتمی شکل دینے سے متعلق تقریب سے خطاب
اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر بجلی و پٹرولیم عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اڑھائی سال میں بجلی کے ترسیلی نظام میں 47 ارب روپے اور تقسیم کے نظام میں 74 ارب روپے خرچ کئے ہیں، بجلی کے منصوبوں میں شفافیت سے توانائی کے...
سینٹ الیکشن اوپن ہو یا سیکرٹ، ہم نہ تو کسی کو پیسے لینے دیں گے اور نہ ہی کسی کو پیسے لیکر کسی کو ووٹ دینے دیں گے، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین
اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن اوپن ہو یا سیکرٹ، ہم نہ تو کسی کو پیسے لینے دیں گے اور نہ ہی کسی کو پیسے لیکر کسی کو ووٹ دینے دیں گے، پی ٹی آئی کا مقصد...
پاکستان اور سری لنکا نے دو طرفہ تجارت ،مختلف شعبوں ، علاقائی سلامتی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):پاکستان اور سری لنکا نے دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری، صحت ، تعلیم، زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی سمیت انسانی وسائل کی ترقی، علاقائی سلامتی ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ...
اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):وزیر مملکت برائے پارلمیانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص جوپاکستان میں سنجیدہ سیاست کرنا چاہتا ہے وہ عدالت عظمیٰ کو دھمکیاں نہیں دیتا بلکہ عدلیہ کا احترام کرتا ہے اور مشکل سے مشکل فیصلے پر بھی سر تسلیم خم...

تازہ خبریں