Election day banner

قومی خبریں

National News

پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دےدی ،عبدالرزاق داؤد
اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں سال جنوری تا اکتوبر 18.87 ملین موبائل فون پاکستان میں بنائے گئے ہیں۔ منگل کو یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رواں سال کے 10 ماہ کے دوران 7.93 ملین فور جی...
سرینگر۔1دسمبر (اے پی پی):بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران پلوامہ میں مزید 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقے قصبہ یارمیں...
اسلام آباد۔3دسمبر (اے پی پی):قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے جمہوریہ قزاخستان کی سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری اسیت اسیکیشیف سے نور سلطان میںملاقات کی ہے ،ملاقات کے دوران انہوں نے افغانستان سمیت علاقائی و عالمی امور اور باہمی تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے ۔ جمعہ کو...
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عالمی معاملات پر مفادات حاوی ہو چکے ہیں جبکہ دنیا کو اس وقت انسانیت کے لئے اخلاقیات پر مبنی بین الاقوامی نظام کی ضرورت ہے، مصنوعی ذہانت اور اخلاقیات پر ذاتی مفادات کو ترجیح دینے کے...
وفاقی کابینہ کی خصوصی وزارتی کمیٹی کا مجرمان کی واپسی کے معاہدے پر برطانیہ سے مزید مشاورت کافیصلہ
اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ وزارت داخلہ کےترجمان کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد الحمد اللہ مکمل صحتمند ہیں اورایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلا تصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل...
کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل (جمعہ) ہوگا، وزیراعظم کل رات قوم سے خطاب بھی کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ
اسلام آباد۔20دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عمران خان نے طاقتور بلدیاتی نظام کا وعدہ پورا کیا، ماضی کے بلدیاتی انتخابات میں چیف منسٹرز کو ڈکٹیٹر بنا کر بٹھا دیا جاتا تھا، خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک...
سینیٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجر بل 2023 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی
اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کا 39 واں سیشن کل (بدھ 22 دسمبر کو) شام 4 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے ۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور نمٹائے جائیں گے ۔
چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی
اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امورو چیف وہپ ملک عامر ڈوگر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے...
اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پاکستان میں صحت کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے خواہشمند بیرون ملک مقیم ڈاکٹروں کی سہولت کے لئے سرمایہ کاری بورڈ میں ڈیسک قائم کیا جائے ، ایسوسی ایشن آف فزیشن آف پاکستانی اوریجن آف نارتھ امریکہ...
لاہور۔31دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نےوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو عوام کے جان و مال اور مفادات کے تحفظ کے لیے شرپسندوں، ذخیرہ اندوزوں، اور قبضہ مافیا کے خلاف موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے...

تازہ خبریں