Election day banner
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی جانب سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام
کوئٹہ ۔19نومبر (اے پی پی):وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے مختلف شعبوں میں کوئٹہ کی ترقی کے منصوبوں پر کام کرنے والے اداروں کو ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے جن میں کوئٹہ ترقیاتی پیکج، کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ، ٹریفک کے مسائل...
وفاقی دارالحکومت میں لوگوں کے ایک بڑے اجتماع کو دیکھ کر اپوزیشن جماعتوں کی بے چینی بڑھ گئی ہے،معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار
راولپنڈی۔19نومبر (اے پی پی):قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکراسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی پوری کوشش ہے کہ ملک میں ہاکی کو فروغ دیا جائے اور یہ ضروری ہے کہ سکول اور کالجز میںہاکی کے دوبارہ ٹورنامنٹ کروائے جائیں،پی ایس ایل میں لاہور اور کراچی...
اسد عمر نے فرنٹ لائن ہیلتھ کئیر ورکز کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا
اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں وائرس کا پھیلائو زیادہ تیزی سے ہو رہا ہے، ہم سب کو اپنے رویوں میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے، قوم کی صحت اور روزگار کا معاملہ...
اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان جمعرات کو ایک روزہ دورہ پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیا ن کےمطابق کابل ایئرپورٹ پر وزیر اعظم عمرا ن خان اور ان کے وفد کا استقبال افغان وزیرخارجہ محمد حنیف...
ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ، سروسزہوٹل لاہورکی نجکاری کیلئے مخصوص قیمت کی منظوری دیدی
اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ حکومت ملکی پیداوار اوربرآمدات میں اضافہ کے ذریعہ معیشت کوپائیداربنیادوں پربڑھوتری کی راہ پرگامزن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گی۔جمعرات کوسماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹوئٹرپرجاری پیغام میں انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی...
اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان اور مصر کے باہمی تعلقات مذہب، اخوت، ثقافت اورتاریخ کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں، پاکستان پارلیمانی و اقتصادی رابطوں کے فروغ کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے کا خواہاں ہے، پارلیمانی سفارتکاری دونوں...
اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):اقتصادی امورکے وفاقی وزیرمخدوم خسروبختیارنے کہاہے کہ آبی وسائل کاشعبہ ملکی معیشت اورتوانائی کیلئے اہمیت کاحامل ہے ، ڈیموں کی تعمیرموجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔انہوں نے یہ بات جمعرات کویہاں آبی وسائل کے شعبہ میں عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک ، ایشئین...
محنت کش طبقے کی عزت وقار اور حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ، عالمی یوم مزدور پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا پیغام
پشاور۔19نومبر (اے پی پی):بڈھ بیر کے علاقہ بالو خیل میں جلائی جانے والی معصوم بچی قتل کے دلخراش واقعہ پر وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی محمود خان نے مذکورہ واقعہ پر انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کو کاروائی...
آئی ایس پی آر
راولپنڈی۔19نومبر (اے پی پی):جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان...
اسلام آباد۔19نومبر (اے پی پی):کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کو بحال کردیا گیا،25 سال کے بعد 16 کلومیٹر طویل کے سی آر کراچی کے عوام کے لئے رواں دواں کردی گئی، وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کے سی آر کا افتتاح کیا، انہوں نے سیکریٹری ریلویز سکندر...

تازہ خبریں