Election day banner
ہم اپنے بل بوتے پر سینیٹ الیکشن لڑیں گے ، گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی میڈیا سے گفتگو
لاہور۔3اکتوبر (اے پی پی): گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں مشکلات پر قابو پانا شروع کردیا ہے، وزیر اعظم پاکستان کو دیگر ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں، عمران خان کی قیادت میں ملک کے...
چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی): ایف بی آر نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں ایک کھرب روپے سے زیادہ ٹیکس محصولات جمع کیے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ریوینیو حصول کی مد میں بہترین کارکردگی...
لاہور۔3اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ فوج ملک کے امن و استحکام اور سلامتی کی ضامن ہے، ہماری فوج ہمیں کوئی صحیح کام کرنے سے نہیں روکتی، اگر ہماری کوئی کوتاہی ہے تواس کا ملبہ فوج پر نہیں ڈالا جا...
لاہور۔3اکتوبر (اے پی پی): گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بزرگ تاجر ہنما اور چیئرمین فاﺅنڈر گروپ افتخار علی ملک کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ہفتہ کو افتخار ملک سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے...
اسلام آباد۔3اکتوبر (اے پی پی): گذشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 553نئے کیسز اور 8اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کو پاکستان میں کورونا وائرس کے مجموعی مریضوں کی تعداد 8ہزار 884ریکارڈ...
اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان کو درپیش توانائی کے چیلنجز کو حل کرنے کے لیے مربوط اور جامع حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے، ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن منیجمنٹ سسٹم کے نفاذ سے تیل اور گیس کے ذخائر سے کم لاگت میں...
اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ترقیاتی منصوبوں بالخصوص سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بات وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ والٹن لاہور کے ماحولیاتی توازن اور بہتری کے لئے بہت اہمیت کے حامل منصوبے ہیں، پہلی بار ان منصوبوں کے ذریعے وسائل کو صحیح طریقے بروئے کارلایا جا رہا ہے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی): وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ لاہور شہر کی بحالی، بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات کو پورا کرنے، پانی کی قلت کو دور کرنے اور لاہور سمیت صوبے بھر میں معاشی عمل کو تیز کرنے کے...
اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی): پاکستان نے نوگورنو کاراباخ میں آرمینیا کی فوج کے خلاف آذربائیجان کی افواج کے ساتھ مل کر پاکستانی فوج کے لڑنے کے بارے میں میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور قیاس آرائی پر مبنی قرار دیا ہے اور کہا ہے...
اسلام آباد۔2اکتوبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر او ران کی اہلیہ...

تازہ خبریں