Election day banner

قومی خبریں

National News

Prime Minister of Azad Kashmir
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):آزاد جموں وکشمیر میڈیکل کالجز کی گورننگ باڈی نے مظفرآباد میڈیکل کالج کے لئے 24 کروڑ 32 لاکھ روپے اورمیرپور میڈیکل کالج کے لئے 24 کروڑ 36 لاکھ روپے اور پونچھ میڈیکل کالج کے لئے 23 کروڑ 4 لاکھ روپے کےبجٹ کی منظوری دے دی...
Federal Finance Minister
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پائیداراقتصادی ترقی اور نمو کے لئے حکومت محصولات میں اضافہ٫سرکاری کاروباری ملکیتی اداروں میں گورننس کی بہتری اور سرکاری ونجی شعبے کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ان خیالات...
Allama Iqbal Open University
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا ہے کہ یونیورسٹی تعلیمی معیار اور 'سٹوڈنٹ سپورٹ سسٹم 'کومزید بہتر بنانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، اہداف کے حصول کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت ضروری ہے۔ ان...
Senator Talal Chaudhry
فیصل آباد۔ 21 مارچ (اے پی پی):مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماوسابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ امریکی عہدیدار ڈونلڈ لو نے سابق وزیر اعظم کو سائفر کے معاملے میں جھوٹا قرار دیا اور سازش کے جھوٹے بیانیے کو مسترد کردیاہے ، دراصل پاکستان کے اندر ٹی ٹی...
Ambassador of Belarus
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):پاکستان میں تعینات بیلاروس کے سفیر آندرے میٹیلیسا نے پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافہ کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بیلا روس کو معاشی سطح پرتعاون کے نئے امکانات پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات...
Alpine Club
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):الپائن کلب آف پاکستان اور وفاقی نظامت تعلیمات کے اشتراک سے اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج ایچ 8 میں ایک معلوماتی اور تربیتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت ڈائریکٹر جنرل وفاقی نظامت تعلیمات اسلام آباد ایئر کموڈور (ریٹائرڈ) تنویر احمد نے...
Eid shopping
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد کے تجارتی مراکز اور رمضان بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی خریداری کے ساتھ ساتھ ملبوسات اور جوتوں کی دکانوں پر معمول سے زیادہ رش بڑھنے لگا، مختلف برانڈز نے آف سیزن اور اپ سیزن رعایتی پیشکش کر کے خریداروں کو راغب...
ملکی زرمبادلہ
اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 105 ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.39 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 15 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس    زرمبادلہ کے ذخائر 8.01 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے...
Foreign Minister Mohammad Ishaq Dar
برسلز ۔21مارچ (اے پی پی):وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے برسلز میں نیوکلیئر انرجی سمٹ 2024 کے موقع پر آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں وزراء خارجہ نے جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال بالخصوص زراعت اور...
corona
پشاور۔ 21 مارچ (اے پی پی):خیبرپختونخوا میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کے نئے ویرئینٹ جے این ون سمیت 9 پازیٹو کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت نے اس حوالے سے بتایا کہ تمام پازیٹو کیسز کا تعلق پشاور سے ہے۔ متاثرہ افراد میں 5 خواتین شامل ہیں، متاثرہ افراد کےلئے...

تازہ خبریں