Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):سینیٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی نشست کے لئے قومی اسمبلی ہال میں پولنگ شروع ہو گئی ہے جو شام 4 بجے تک جاری رہےگی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی ہال میں قائم کئے گئے پولنگ بوتھ میں ارکان قومی اسمبلی نے اسلام آباد کی...
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وفاقی سیکرٹری برائے ہوا بازی سیف انجم سے پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ نےملاقات کی اور ایوی ایشن سیکٹر میں پاکستان کے ساتھ مستقبل میں تعاون کے ممکنہ شعبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ایتھوپیا کے سفارتخانہ سے جمعرات کو جاری بیان کے...
Election Commission of Pakistan
اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی بیرون ملک سفیر کے طور پر تعیناتی کی خبریں گمراہ کن اور بالکل بے بنیاد ہیں۔ جمعرات کو اپنے وضاحتی بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے...
Federal Minister of Law Senator Azam Nazir Tarar
اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننس پیش کر دیئے گئے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے یک بعد دیگرے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس، 2023، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس، 2023، پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ (ترمیمی) آرڈیننس،...
Federal Minister for Information and Broadcasting Ataullah Tarar
اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ شرپسند عناصر آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں، برانڈڈ جوتیاں اور برانڈڈ بیگ پہن کر پاکستان کے عوام کی امداد بند کرنے کیلئے احتجاج کرنے والوں کا پاکستان...
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں”اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لئے عالمی یکجہتی کی اہمیت“پر گول میز کانفرنس، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل، ایران اور ترکیہ کے سفیروں کی شرکت
اسلام آباد۔15مارچ (اے پی پی):انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک اسٹڈیز (آئی ایس ایس آئی) میں”اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے عالمی یکجہتی کی اہمیت“ پر جمعہ کو گول میز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ ایران اور ترکیہ...
Foreign Minister Muhammad Ishaq Dar
اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے برادرانہ دوطرفہ تعلقات کی تعمیر کے لئے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ ہفتہ کوافغان وزیر خارجہ کی جانب سے مبارکبادی کال موصول ہونے کے بعد وزیر خارجہ...
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترکی کی قیادت کے ساتھ کام کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکی کی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا...
Famous poet Khalid Ahmed
اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):اُردو کے نامور شاعر خالد احمد کی برسی 19 مارچ کو منائی جائے گی۔ خالد احمد ایک اچھے شاعر ہونے کے علاوہ مصنف اور کالم نگار بھی تھے۔ وہ روزنامہ نوائے وقت میں 'لمحہ لمحہ' کے عنوان سے کالم بھی لکھا کرتے تھے۔خالد احمد 5...
امریکی سازش کا نعرہ لگانے والے آج امریکہ کی فٹ پاتھوں پر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف نعرے لگوا رہے ہیں،شہداءکی قربانیوں کا مذاق اڑانے اور پاکستان مخالف مہم چلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ان کیخلاف کارروائی ہوگی،عطاءاللہ تارڑ
لاہور۔17مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ امریکی سازش کا نعرہ لگانے والے آج امریکہ کی فٹ پاتھوں پر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف نعرے لگوا رہے ہیں، شہداءکی قربانیوں کا مذاق اڑانے اور پاکستان مخالف مہم چلانے والے کسی رعایت کے...

تازہ خبریں