بین الاقوامی خبریں

Homeبین الاقوامی خبریں

طالبا ن نے نئی عبوری حکومت کا اعلان کر دیا ، محمد احسن اخوند وزیراعظم ، ملاعبدالغنی برادر اورمولوی عبدالسلام حنفی نائب وزراا عظم ہوں گے

کابل۔7ستمبر (اے پی پی):طالبا ن نے نئی عبوری حکومت کا اعلان کر دیا۔محمد احسن اخوند وزیراعظم اور ملاعبدالغنی برادر اورمولوی عبدالسلام حنفی نائب وزراا عظم ہوں گے۔ منگل کو پریس …

طالبان نے افغانستان میں نئی عبوری حکومت کا اعلان کردیا، پاکستان سے مداخلت نہیں ہو رہی، الزامات مسترد کرتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد کی پریس کانفرنس

کابل۔7ستمبر (اے پی پی):افغانستان میں طالبان نے ملا احمد حسن اخوند کو عبوری وزیر اعظم نامزد کرکے نئی عبوری حکومت تشکیل دے دی ہے اور ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد …

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ کی پٹی پر بمباری

غزہ ۔7ستمبر (اے پی پی):اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کےٹھکانوں پر بمباری کی۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی سکیورٹی ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا کہ …

طالبان نے افغانستان میں امدادی کارکنوں کے تحفظ اور امداد تک رسائی کی ضمانت دینے کا وعدہ کیا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ۔6ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہا ہے کہ طالبان نے اقوام متحدہ کے انسانی امور کے انڈر سیکرٹری جنرل مارٹن گریفتھس کے ساتھ ہونے …

انٹونیو گو تریس کا افغانستان میں اقوام متحدہ کی جاری کارروائیوں میں تعاون پر پاکستان سے اظہار تشکر

نیو یارک۔4ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے پاکستان اور سات دیگر ممالک کا افغانستان میں اقوام متحدہ کی جاری کارروائیوں میں تعاون کرنے پر شکریہ …