بین الاقوامی خبریں

Homeبین الاقوامی خبریں

بین الاقوامی برادری بھوک کے بحران سے بچنے،جامع حکومت کے فروغ، دہشت گردی کی روک تھام کے لیے افغانستان کی مدد کرے، پاکستان

اقوام متحدہ۔3ستمبر (اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ سہہ رخی نقطہ نظراپناتے ہوئے افغانستان میں …

امارت اسلامیہ افغانستان نے صوبہ پنجشیر کے ضلع شٹل پر قبضہ لیا ،30 ​​سے ​​زائد مزاحمتی فورسز کو ہلاک کیا گیا ہے،ذبیح اللہ مجاہد

کابل ۔3ستمبر (اے پی پی):امارت اسلامیہ افغانستان نے صوبہ پنجشیر کے ضلع شٹل پر قبضہ لیا ہے ۔افغان خبر رساں ادارے خامہ پریس کے مطابق امارت اسلامیہ کےقائم مقام وزیر …

امریکی کمپنیوں ویسٹرن یونین اور منی گرام نے افغانستان میں خدمات کی فراہمی کا دوبارہ آغاز کر دیا، ویسٹرن یونین کا 17 ستمبر تک ٹرانسفر فیس نہ لینے کا اعلان، ہمارے بینکنگ پارٹنرز ہر روز مزید شاخیں کھول رہے ہیں، ترجمان

واشنگٹن۔3ستمبر (اے پی پی):امریکا کی فنانشل سروسز کمپنیوں ویسٹرن یونین اور منی گرام نے افغانستان میں خدمات کی فراہمی کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے …

ایتھوپیا کےشورش زدہ علاقہ ٹیگرے میں امدادی اشیا تک رسائی نہ ہونے سے لاکھوں شہریوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے، اقوام متحدہ

ادیس ابابا۔3ستمبر (اے پی پی):ایتھوپیا کے لیے اقوام متحدہ کے قائم مقام ہیومینیٹیریئن کوآرڈینیٹر گرینٹ لیئٹے نے کہا ہے کہ ایتھوپیا کے شورش زدہ علاقہ ٹیگرے میں بحران کے باعث …

ا مریکی شہر نیو یارک اور ریاست نیوجرسی میں سمندری طوفان آئیڈاسے تباہی، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 69 ہو گئی

واشنگٹن۔3ستمبر (اے پی پی):ا مریکی شہر نیو یارک اور ریاست نیوجرسی میں سمندری طوفان آئیڈا کے باعث موسلا دھار بارشوں اور سیلابی ریلوں کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والوں کی …