لاس اینجلس ۔ 6 نومبر (اے پی پی) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف سیکڑوںشہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے …
لاس اینجلس ۔ 6 نومبر (اے پی پی) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف سیکڑوںشہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے …
انقرہ۔ 06نومبر (اے پی پی)ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم منگل کو امریکاکا دوروزہ دورے پر جائیں گے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم بن علی یلدرم بدھ کو امریکا …
واشنگٹن ۔ 06 نومبر (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے میانمار کا دورہ کریں گے۔ ان کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وہ …
ٹوکیو ۔ 06 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے حوالے سے امریکا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔جاپانی دارالحکومت …
واشنگٹن ۔ 05 نومبر (اے پی پی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایشیائی ممالک کے 12 روزہ دورے کی پہلی منزل پر جاپان پہنچ گئے ہیں۔ ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم …
سرینگر ۔ 05 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے …
نیویارک ۔ 05نومبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلقذیلی ادارے ” یونیسف “ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی برادری نے اگر روہنگیا پناہ گزینوںکے بچوں کی غذائی …
ریاض ۔ 05 نومبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سعودی نیشنل گارڈ اور بحریہ کے سربراہ کواپنے عہدوں سے برطرف کردیا۔العربیہ …
واشنگٹن ۔ 05 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کی جانب سے آرامکو کمپنی کے حصص کی پہلی مرتبہ نیو یارک …
سرینگر۔ 04نومبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا واحد نام نہاد جمہوری ملک ہے جو اپنے …