ریاض ۔ 05 نومبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سعودی نیشنل گارڈ اور بحریہ کے سربراہ کواپنے عہدوں سے برطرف کردیا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان نے ایک شاہی فرمان جاری کر کے نیشنل گارڈز کے وزیر شہزادہ متعب بن عبداللہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ۔ شہزادہ متعب کی برخاستگی کے بعد خالد بن عبدالعزیز کو نیشنل …
شاہ سلمان نے وزیر نیشنل گارڈ ، بحریہ کے سربراہ کو عہدوں سے ہٹا دیا

مزید خبریں
ریاض ۔ 05 نومبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سعودی نیشنل گارڈ اور بحریہ کے سربراہ کواپنے عہدوں سے برطرف کردیا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان نے ایک شاہی فرمان جاری کر کے نیشنل گارڈز کے وزیر شہزادہ متعب بن عبداللہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ۔ شہزادہ متعب کی برخاستگی کے بعد خالد بن عبدالعزیز کو نیشنل گارڈز کا نیا وزیر مقرر کیا گیا ہے۔








