سرینگر۔ 04نومبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا واحد نام نہاد جمہوری ملک ہے جو اپنے سیاسی مخالفین کو فوجی طاقت سے دبانے میں یقین رکھتا ہے اور انہیں جیلوں اور زندان خانوں میں ڈال دیتا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …
بھارت دنیا کا واحد نام نہاد جمہوری ملک ہے جو اپنے سیاسی مخالفین کو فوجی طاقت سے دبانے میں یقین رکھتا ہے، یاسین ملک

مزید خبریں
سرینگر۔ 04نومبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا واحد نام نہاد جمہوری ملک ہے جو اپنے سیاسی مخالفین کو فوجی طاقت سے دبانے میں یقین رکھتا ہے اور انہیں جیلوں اور زندان خانوں میں ڈال دیتا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دعویٰ تو بڑی جمہوریت کا کرتا ہے لیکن اپنے سیاسی مخالفین کی آواز کو دبانے کے لئے جیلوں اور زندان خانوں کے دروازے کھولے رکھتا ہے۔








